Jazz and Allama Iqbal Open University have joined hands to bring special discounted data bundles to keep AIOU Students/Tutors connected with AIOU services (Aaghi LMS, AIOU LIVE FM Radio/TV, Books and other AIOU websites) seamlessly.
تمام بی ایڈ/ایم ایڈ/ایم اے/ایم ایس سی/اے ڈی ای پروگرامز کے طلبہ و طلبات کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی اور جاز (MOBILINK) کی طرف سے صرف علامہ اقبال اوپن یونیوسٹیکی ویب سائیٹ اور LMS کے لیے جاز کمپنی سے (weekly & Monthly) انٹرنیٹ پیکج متعارف کروایا ہے تاکہ طلبہ و طلبات کو انٹرنیٹ کا مسلہ درپیش نہ آئے.اور طلبہ و طلبات اپنی اسائمنٹ آسانی سے LMS پر اپلوڈ کرسکیں.
پیکچ کی تفصیل اور طرویقہ کار نیچے تصویر میں دیا گیا ہے.
جس کو سمجھ نہ آئے وہ کمٹ بکس میں معلوم کر سکتا ہے.
Dail for AIOU weakly packege.*635#
Dail for AIOU Monthly packege*636#
Website : Click Here
No comments:
Post a Comment